تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے سرکاری ملازمین کے پے رویثرن
کمیشن کے بقایاجات کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ
میں متعلقہ
فائل پر دستخط بھی کردیئے ہیں۔حکومت تین لاکھ ملازمین اور 2.5لاکھ وظیفہ یابوں کو 9ماہ کے واجب الادا تین ہزار کروڑ روپئے اداکرے گی۔